سبز آنکھوں والی افغان ’’مونا لیزا‘‘ کو پاکستانی ایجنسی نے گرفتار کر لیا‘ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی
پشاور(این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی شناختی کارڈ بنانے پر عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گلہ کو پشاور سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شربت گلہ کو جعلسازی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق شربت گلہ پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 419 اور… Continue 23reading سبز آنکھوں والی افغان ’’مونا لیزا‘‘ کو پاکستانی ایجنسی نے گرفتار کر لیا‘ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی







































