پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا شوشہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا شوشہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا، بھارتی میڈیا کے ثبوت مانگنے پر وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی ”آئیں بائیں شائیں“، انتظار کرو اور دیکھو کا مشورہ دے کر جان چھڑائی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نئی دہلی میں سمارٹ ٹوائلٹ کی… Continue 23reading پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کا شوشہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا