’’پاکستان کا راستہ بند کر دیا جائے‘‘ افغان صدر کی دھمکیاں۔۔نئی بحث چھڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے ایک صدرارتی ترجمان شاہ حسین مرتضوی کا کہنا ہے کہ گو کہ افغانستان کی مارکیٹوں میں سب سے زیادہ پاکستانی اشیا موجود ہیں۔ تاہم اب افغان حکومت نے متبادل راستوں پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ افغانستان کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading ’’پاکستان کا راستہ بند کر دیا جائے‘‘ افغان صدر کی دھمکیاں۔۔نئی بحث چھڑ گئی