جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے پارلیمنٹ سے بھی استعفی دیدیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈیوڈیوکیمرون کاکہناتھاکہ میں نے وزرات عظمی ٰ سے استعفی اصولوں کی بنیاد پردیاتھااوراب رکن پارلیمنٹ کی حثیت سے بھی استعفی دے دیاہے ۔ان کاکہناتھاکہ میں سمجھتاہوں کہ اب میں اپنے حلقے کے عوام کی صیح طریقے سے نمائندگی نہیں کرسکوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں نئی وزیراعظم تھریسامے… Continue 23reading سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی

ہیلری کلنٹن بیمارہوگئ

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

ہیلری کلنٹن بیمارہوگئ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی امیدوار اورہیلری کلنٹن نمونیا کا شکار ہوگئیں، ڈاکٹرزکا کہنا ہے ہلیری کی طبیعت بہترہورہی ہے۔صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شریک ہیلری کلنٹن لڑکھڑا گئیں، نائن الیون کو پندرہ سال مکمل ہونے کی تقریب میں شریک سابق امریکی وزیرخارجہ اورصدر بننے کی امیدوارہیلری کلنٹن گرمی میں پانی کی کمی کا شکار ہوکرلڑکھڑا… Continue 23reading ہیلری کلنٹن بیمارہوگئ

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ میں جنونی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمان خاتون اور اس کی کزن کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں نہ صرف اجتماعی زیادتی کا نشاننہ بنایا بلکہ خاتون کے 2 رشتہ داروں کو بھی قتل کردیا گیا۔ خاتون نے برطانوی نشریاتی ادارے انٹرویو میں بتایا کہ 2… Continue 23reading بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش

مکہ المکرمہ(این این آئی) حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے دوران منیٰ کے اسپتال میں خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کا منیٰ میں پیدا ہونے والی بچی کے حوالے سے کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی… Continue 23reading فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش

چین اور روس نے امریکہ کو ٹھینگا دکھا دیا پاکستان ‘ چین اور روس کا بڑا اتحاد

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

چین اور روس نے امریکہ کو ٹھینگا دکھا دیا پاکستان ‘ چین اور روس کا بڑا اتحاد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین اور روس نے امریکہ کو ٹھینگا دکھا دیا، چین کی نیوی کے سربراہ نے جنوبی بحیرہ چین کے متنازعہ پانیوں میں روس کیساتھ مل کر فوجی جنگی مشقیں شروع کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی بحری فوج کی یہ مشقیں 8روز تک جاری رہیں گی ‘ مشقوں میں… Continue 23reading چین اور روس نے امریکہ کو ٹھینگا دکھا دیا پاکستان ‘ چین اور روس کا بڑا اتحاد

’’تمہاری حیثیت ہی کیا ہے؟‘‘ شمالی کوریا نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

’’تمہاری حیثیت ہی کیا ہے؟‘‘ شمالی کوریا نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کی جانب سے اضافی پابندیاں عائد کیے جانے کی دھمکی کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے سرکاری خبر رساں ادارے ’کے سی این اے‘ کے مطابق حکومت ان امریکی ارادوں سے خوفزدہ نہیں ہے بلکہ شمالی کوریا کا مطالبہ ہے کہ اسے ایک جوہری ریاست… Continue 23reading ’’تمہاری حیثیت ہی کیا ہے؟‘‘ شمالی کوریا نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیدیا

پاک چین اقتصادی راہدری پر کام کرنے والے ہر شہری کی سیکورٹی کیلئے کتنے اہلکار ہوں گے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہدری پر کام کرنے والے ہر شہری کی سیکورٹی کیلئے کتنے اہلکار ہوں گے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج اور حکومت کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے کی زبر دست سیکیورٹی پر بھارتی میڈیا نے واویلاشروع کردیاٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے پر حملے کی پیش نظر پاکستان نے اس منصوبے کی سیکیورٹی پر 14ہزار 503سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں جبکہ منصوبے پر 7ہزار 36چینی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہدری پر کام کرنے والے ہر شہری کی سیکورٹی کیلئے کتنے اہلکار ہوں گے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

چین اور روس کی جنگی آبدوزیں سمندر میں کود پڑیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

چین اور روس کی جنگی آبدوزیں سمندر میں کود پڑیں

بیجنگ (آن لائن) چین اور روس کے درمیان جنوبی چینی سمندر میں آٹھ روز جنگی مشقوں کا آغاز ہو گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی بحریہ کے ترجمان لیانگ یانگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی ان آٹھ روزہ جنگی مشقوں کی توجہ… Continue 23reading چین اور روس کی جنگی آبدوزیں سمندر میں کود پڑیں

شمالی اور جنوبی کوریا میں ٹھن گئی ہم شمالی کوریا کو تباہ و برباد کر دیں گے جنوبی کوریا نے بڑی دھمکی دے‘ عالمی جنگ کا خطرہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2016

شمالی اور جنوبی کوریا میں ٹھن گئی ہم شمالی کوریا کو تباہ و برباد کر دیں گے جنوبی کوریا نے بڑی دھمکی دے‘ عالمی جنگ کا خطرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ اگر نیو کلیئر حملے کا خطرہ محسوس ہوا تو شمالی کوریا کو تباہ کر دینگے۔ پیانگ یانگ نے دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ جنوبی کوریا کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے جوہری حملہ کرنے سوچا تو پیانگ یانگ کو… Continue 23reading شمالی اور جنوبی کوریا میں ٹھن گئی ہم شمالی کوریا کو تباہ و برباد کر دیں گے جنوبی کوریا نے بڑی دھمکی دے‘ عالمی جنگ کا خطرہ