پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی شہزادہ چارلس کا شیخ زید جامع مسجد کا دور

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(آن لائن)برطانوی شہزادہ چارلس کا شیخ زید جامع مسجد کا دور,ہشہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ نے مسجد کا تقدس ملحوظ خاطر رکھتے ہوئےایسا کیا کام کیا؟ جان کر داد دینگے ,برطانوی شہزادہ چارلس ان دنوں اپنی اہلیہ کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کے7 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ گذشتہ روز شہزادہ چارلس اپنی اہلیہ کمیلا کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابوظہبی پہنچے، جہاں حکومتی وزراء4 نے ان کا شاندار استقبال کیا تھا۔شاہی جوڑے نے پہلی مرتبہ ابوظہبی میں واقع شیخ زید جامع مسجد کا دورہ کیا، جہاں مختلف اماراتی عہدیداران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔اس موقع پر شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا نے مسجد کا تقدس ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے جوتے آتار دیئے، جبکہ کمیلا نے سر پر اسکارف بھی پہنا ہوا تھا۔اس موقع پر برطانوی شاہی جوڑے نے علماء4 سے بھی ملاقات کی۔ واضح رہے کہ شہزادہ چارلس کے اس دورے کا مقصد جنگلی حیات کا تحفظ اور خواتین کے قائدانہ کردار پر مشرق وسطیٰ کا تعاون حاصل کرنا ہے، جبکہ وہ اس دوران بحرین اور سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…