چین کون سا انتہائی تباہ کن کیمیائی ہتھیار چند ہزار ڈالر میں بیچ رہا ہے ؟ امریکی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف
بیجنگ(این این آئی)امریکی خبررساں ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ چین مقامی سطح پرکارفینٹانل نامی ایسا مہلک کیمیکل تیار کررہا ہے جو ہیروئن سے بھی پانچ ہزار گنا زیادہ شدید اثرات کا حامل کیمیکل ہے،چین کی کئی کاروباری کمپنیاں محض چند ہزار امریکی ڈالر کے بدلے ایک ایسا بہت طاقت ور اور مہلک ثابت ہونے… Continue 23reading چین کون سا انتہائی تباہ کن کیمیائی ہتھیار چند ہزار ڈالر میں بیچ رہا ہے ؟ امریکی میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف