افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی سب سے بڑی خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں جنگ کی ناکامی کے باعث امریکی فوج اور معیشت پر برے اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ساتھ ہی مطالبہ کیا کہ افغانستان سے امریکی فوج کو واپس بلا لیا جائے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی سب سے بڑی خبر



































