فرانس میں حالات ایک بار پھر خراب لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ‘ کشیدگی بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی
پیرس(این این آئی)فرانس میں نئے لیبر قوانین کینفاذ کے خلاف پیرس میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔نئے قانون کے مطابق کمپنیوں کو اختیار ہوگا کہ وہ ملازمین کے اوقات کار35 گھنٹے فی ہفتے سے بڑھا سکیں، جبکہ… Continue 23reading فرانس میں حالات ایک بار پھر خراب لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ‘ کشیدگی بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی