پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اہم سعودی شخصیت کی پاکستانی اہم شخصیات سے ملاقات۔۔۔ بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے سعودی عرب کے سفیر عبدالہ مرذوک الزہرانی نے ملاقات کی ہے جس میں میڈیا سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرذوک الذہرانی نے اسلام آباد میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا سعودی عرب کے ساتھ عقیدت کا رشتہ ہے۔ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ دونوں ملکوں کے مذہبی ، ثقافتی اور تجارتی تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا تذویراتی پارٹنر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…