اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اس خاتون کو کس جرم کی پاداش میں سزاہوئی ؟جان کرآپ بھی سعودی عرب حکومت کی حمایت کردینگے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک سعودی خاتون کوسعودی علما کرام کی داڑھی کی توہین کرنامہنگاپڑگیاتفصیلات کے مطابق سعودی خاتون سعاد الشمری نے سعودی علماء کی داڑھی والی تصاویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا سلسلہ شرع کیا تھا تو اُس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ اسلام کے بڑے شعارکی توہین کی مرتکب ہورہی ہے اوراس کواس عمل کی پاداش میں اسے جیل کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ الشمری نے کئی با ریش افراد کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں جن کا تعلق مختلف مذاہب اور شعبہ ہائے زندگی سے تھا۔

ان تصاویر میں قدامت پسند یہودی، سکھ، مسلمان اور کمیونسٹ کی تصاویر بھی شامل تھیں۔ سعودی خاتون الشمری نے داڑھی کی توہین کرتے ہوئے لکھا تھا کہ داڑھی رکھنے کا مطلب پاکباز یا مسلمان ہونا نہیں بلکہ یہ مختلف مذاہب میں رائج ہے۔ اسلامی قانون میں گریجویٹ اِس خاتون کا یہ اسلام کے اہم شعار کے منافی تبصرہ سعودی عرب جیسے اہم اسلامی ملک کیسے برداشت کیاجاسکتاتھاجس کے نتیجے میں  الشمری کو بھی اسی لیے اپنی رائے کے آزادانہ اظہار کی سزا بھگتنا پڑی۔ اسے ‘عوام کو اکسانے‘ کے الزام میں تین ماہ جیل میں گزارنے پڑے اور بیرونِ ملک سفر کرنے سے بھی روک دیا گیا۔ حتی کہ الشمری کے والد نے ان سے برملا طور پر لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…