برلن (آئی این پی)جرمن وزیر دفاع نے ارزولا فان ڈیئر لائن نے ٹرمپ کی کامیابی کو بڑا صدمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا امریکی صدر بننا ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں وہ صدارت کیلئے موزوں شخصیت نہیں ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے اپنے پیغام میں ٹرمپ کی کامیابی کو بڑا صدمہ قرار دیا اور کہا کہ ٹرمپ صدارت کیلئے موزوں شخصیت نہیں ہیں ۔انکا کہنا تھاکہ امریکی عوام نے ٹرمپ کے لیے نہیں بلکہ واشنگٹن اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔
ٹرمپ کا امریکی صدر بننا ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں،اہم یورپی ملک بول پڑا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا



















































