منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے برماکو امریکہ نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے برماکو امریکہ نے بڑی خوشخبری سنادی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر براک اوباما نے جمہوریت کے فروغ کے لیے قابل ذکر پیش رفت پر میانمار پر عائد پابندیاں ہٹا دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے گزشتہ روز ایک انتظامی حکمنامے پر دستخط کیے جس کے تحت ایک سابقہ اعلامیہ جس میں میانمار کی حکومت کو امریکی قومی… Continue 23reading مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے برماکو امریکہ نے بڑی خوشخبری سنادی

افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلہ کن گھڑی آگئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلہ کن گھڑی آگئی

فیصل آباد ( آئی این پی)غیر رجسٹرڈ افغان مہا جرین کی رضا کارا نہ واپسی کے لیے دی گئی ڈیڈ لا ئن میں صرف 4دن با قی فیصل آباد ریجن میں تا حال سینکڑوں غیر رجسٹرڈ افغا نی فیملیز کے سا تھ رہا ئش پذیرتفصیلات کے مطا بق حکو مت پا کستان محکمہ دا خلہ… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی،فیصلہ کن گھڑی آگئی

مولانامسعود اظہر پرپابندی،چین کھل کرسامنے آگیا،باضابطہ موقف جاری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مولانامسعود اظہر پرپابندی،چین کھل کرسامنے آگیا،باضابطہ موقف جاری

بیجنگ /نئی دہلی (آئی این پی) چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دلوانے کی بھارتی درخواست پر اپنی دوسری تکنیکی ہولڈ کا دفاع کیا ہے۔بھارتی خبررساں ادارے ’’ڈی این اے ‘‘ نیو ز کے مطابق چین نے ہفتہ کو ااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود… Continue 23reading مولانامسعود اظہر پرپابندی،چین کھل کرسامنے آگیا،باضابطہ موقف جاری

سعودی اتحادی طیاروں کی جنازے پر بمباری،افسوسناک تاریخ رقم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

سعودی اتحادی طیاروں کی جنازے پر بمباری،افسوسناک تاریخ رقم

صنعاء (آئی این پی) یمن میں سعودی اتحادی طیاروں کی وزیر داخلہ کے والد کے جنازے پر بمباری کے نتیجے میں 100 سے زائدافراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی صحافی حسین البخیتی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ ہفتہ کے روز… Continue 23reading سعودی اتحادی طیاروں کی جنازے پر بمباری،افسوسناک تاریخ رقم

پاکستان،سعودی عرب اورترکی کا امریکی اقدام کے خلا ف ایکا،بڑے اقدام پر غور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان،سعودی عرب اورترکی کا امریکی اقدام کے خلا ف ایکا،بڑے اقدام پر غور

ریاض/انقرہ(آئی این پی)پاکستان سمیت متعدد ممالک نے امریکا کے 11 ستمبر ہرجانہ قانون کی مخالفت کردی جبکہ سعودی عرب اور ترکی نے جاسٹا کے خلاف متبادل قانون سازی پرسنجیدگی سے غورشروع کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس کے نائن الیون کے متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کے قانون جاسٹا پر پوری دنیا میں تنقید… Continue 23reading پاکستان،سعودی عرب اورترکی کا امریکی اقدام کے خلا ف ایکا،بڑے اقدام پر غور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا بھارت کو جھٹکا،ویٹوپاور کی چھری چلادی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا بھارت کو جھٹکا،ویٹوپاور کی چھری چلادی

بیجنگ /نئی دہلی (آئی این پی) چین ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دلوانے کی بھارتی کوشش میں رکاوٹ بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چین نے ہفتہ کو ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دلوانے کی بھارتی… Continue 23reading اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا بھارت کو جھٹکا،ویٹوپاور کی چھری چلادی

سرجیکل اسٹرائیک کے بعد’’سرجیکل‘‘سیاست ،بھارتی حکومت کا انوکھا اقدام،دنیامیں نئی مثال قائم کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

سرجیکل اسٹرائیک کے بعد’’سرجیکل‘‘سیاست ،بھارتی حکومت کا انوکھا اقدام،دنیامیں نئی مثال قائم کردی

نئی دہلی(این این آئی) مودی سرکار نے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کے خلاف تنقید کرنے پر کانگریس پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف ’’سرجیکل‘‘سیاست شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق مودی مخالف بیان دینے پر کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی… Continue 23reading سرجیکل اسٹرائیک کے بعد’’سرجیکل‘‘سیاست ،بھارتی حکومت کا انوکھا اقدام،دنیامیں نئی مثال قائم کردی

بڑھتی موت بالاخر پہنچ گئی،امریکہ میں تباہی شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

بڑھتی موت بالاخر پہنچ گئی،امریکہ میں تباہی شروع

فلوریڈا(این این آئی)سمندری طوفان میتھیو شمالی امریکا کے ملک ہیٹی میں تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیٹی میں سمندری طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 877 تک پہنچ گئی جبکہ بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچا۔میتھیو طوفان ہیٹی کے مغربی ساحلوں سے رواں ہفتے… Continue 23reading بڑھتی موت بالاخر پہنچ گئی،امریکہ میں تباہی شروع

ترکی،دوخودکش دھماکے،دارالحکومت بڑے خطرے میں 

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

ترکی،دوخودکش دھماکے،دارالحکومت بڑے خطرے میں 

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے خوف سے دو مبینہ دہشت گردوں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا، دونوں مبینہ حملہ آوروں کا تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے ہے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو سو کلوگرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا۔غیر ملکی… Continue 23reading ترکی،دوخودکش دھماکے،دارالحکومت بڑے خطرے میں