افغان شہری نے امریکہ کو لرزہ دیا،حیرت انگیز انکشافات
نیوجرسی (این این آئی)نیوجرسی دھماکوں کے الزام میں احمدخان راحمی کوحراست میں لے لیاگیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوجرسی دھماکوں کاالزام میں احمدخان راحمی کوحراست میں لے لیاگیا ہے،نیوجرسی میں آج پانچ دھماکاخیزڈیوائسز کوناکارہ بنایاگیاتھا،پولیس ذرائع نے بتایا کہ افغان نژاد احمد راحمی نیوجرسی حملوں میں بھی مطلوب تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم… Continue 23reading افغان شہری نے امریکہ کو لرزہ دیا،حیرت انگیز انکشافات