ہم پاکستان پر چڑھائی کرنے ہی والے تھے کہ ہمارے وزیر اعظم نے ۔۔۔۔! بھارتی آرمی چیف نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی ہنس پڑیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے شوشے چھوڑنے کے ماہر ملک بھارت نے کہا ہے کہ ہم پاکستان پر 1999میں حملہ کرنے والے تھے مگر اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ہمیں جنگ سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی پی ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ 1999ءمیں… Continue 23reading ہم پاکستان پر چڑھائی کرنے ہی والے تھے کہ ہمارے وزیر اعظم نے ۔۔۔۔! بھارتی آرمی چیف نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی ہنس پڑیں گے