مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ۔۔ یہودی کیا کرنے جا رہے ہیں ؟اقوام متحدہ کا افسوسناک انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت’’یونیسکو‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونیوں کے ہاتھوں سنگین خطرات کا شکار ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ’یونیسکو‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرانے بیت المقدس کے تمام اہم مقامات اور… Continue 23reading مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ۔۔ یہودی کیا کرنے جا رہے ہیں ؟اقوام متحدہ کا افسوسناک انکشاف











































