جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

جلدبازی یاکچھ اور۔۔ ہیلری کوفاتح قراردینابڑے ادارے کومہنگاپڑگیا،بھارتی نقصان ،ساکھ بھی خراب ہوگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی متعدد حلقوں کے لیے بجلی کے جھٹکے کی طرح ثابت ہوئی مگر کچھ اداروں کے لیے یہ ساکھ اور کاروباری لحاظ سے بھی کافی مہنگی ثابت ہوئی جس کی سب سے بڑی مثال امریکی جریدہ نیوز ویک ہے۔ برطانوی روزنامے گارجین کے مطابق امریکی جریدے نے انتخابات کے نتائج سے قبل ہی اپنی اشاعت میں ہلیری کو فاتح قرار دے دیا تھا۔ نتائج توقعات سے برعکس نکلنے پر نیوز ویک کو اپنی ایک لاکھ 25 ہزار کاپیاں واپس منگوانا پڑ گئیں۔ نیوز ویک نے جریدے کے سرورق پر ہلیری کلنٹن کو فاتح قرار دیتے ہوئے لکھا تھا ’میڈم پریذیڈنٹ ہلیری کلنٹن کا وائٹ ہاﺅس تک کا تاریخی سفر‘۔ جبکہ ٹرمپ کامیاب ہوگئے جس پرمعروف جریدے کوبھاری نقصان اٹھاناپڑاہے

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…