منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپائوربن چکاہے ۔کینڈین انٹرنیشنل پیس اینڈسٹینزسروے کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت 350 نیوکلیئروارہیڈزہیں جبکہ بھارت کے پاس100 نیوکلئیروارہیڈہیں ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وارہیڈبھارتی وارہیڈزسے زیادہ جدید اورجلد مارک کرتے ہیں اوران کوجنگ کے لئے تیارکرنے کےلئے اکٹھاکرنابہت آسان ہے جبکہ بھارتی ٹیکنالوجی پاکستان کی ٹیکنالوجی سے بہت پیچھے… Continue 23reading پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا

پاکستان کو کسی صورت۔۔۔۔! چین نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کو کسی صورت۔۔۔۔! چین نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا

بیجنگ (آئی این پی )چین کی وزارت خارجہ برائے چین ایشیاء تعلقات کے قونصلر یووان نے کہا ہے کہ چین کسی بھی صورتحال چین پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ،چین پاک بھارت تعلقات بہتر ی کیلئے مصالحتی کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔یووان نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ چین ہر… Continue 23reading پاکستان کو کسی صورت۔۔۔۔! چین نے بھارت کو واضح پیغام دیدیا

روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

ماسکو ، انقرہ( آن لائن ) روس اور ترکی کے درمیان بحیرہ اسود میں دو گیس پائپ لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت گیس لائنز کی تعمیر سے روس سالانہ 30 ارب کیوبک میٹر سے زائد گیس ترکی کو فراہم کر سکے گا۔اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پیوٹن… Continue 23reading روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

عرب ممالک شام میں قتل عام بند کرائیں: سعودی عرب

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

عرب ممالک شام میں قتل عام بند کرائیں: سعودی عرب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی حکومت نے ایک بار پھرشام میں نہتے شہریوں کے قتل عام اور تباہی وبربادی کی شدید مذمت کرتے ہوئے شامی قوم کو کشت وخون سے نجات دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ریاض میں منعقدہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں تمام… Continue 23reading عرب ممالک شام میں قتل عام بند کرائیں: سعودی عرب

امریکی بیڑے پرحوثی باغیوں کا حملہ منظم دہشت گردی ہے،سعودی عرب

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

امریکی بیڑے پرحوثی باغیوں کا حملہ منظم دہشت گردی ہے،سعودی عرب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں اور علی صالح کی حامی ملیشیا کی جانب سے بحر احمر میں موجود امریکی بحری بیڑے پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے منظم دہشت گردی قرار دیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے… Continue 23reading امریکی بیڑے پرحوثی باغیوں کا حملہ منظم دہشت گردی ہے،سعودی عرب

اہم ملک کے صدر امریکا میں پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے,اعلی حکام سر پکڑ کر بیٹھے گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

اہم ملک کے صدر امریکا میں پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے,اعلی حکام سر پکڑ کر بیٹھے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اہم ملک کے صدر امریکا میں پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے,اعلی حکام سر پکڑ کر بیٹھے، ببراعظم افریقا کے ملک جمہوریہ مالاوی کے صدر گذشتہ ماہ سے امریکا میں پراسرار طور پر لاپتا ہیں۔ صدر کے بارے میں مصدقہ اطلاعات نہ ہونے کے باعث مالاوی میں عوامی سطح پر کئی… Continue 23reading اہم ملک کے صدر امریکا میں پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے,اعلی حکام سر پکڑ کر بیٹھے گئے

مودی سرکار کی پالیسیاں،پی ٹی آئی نے دبنگ اعلان کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

مودی سرکار کی پالیسیاں،پی ٹی آئی نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نہتے کشمیری سینہ تان کر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں ۔ مودی کی پالیسیوں کیخلاف نہ صرف بھارتی عوام بلکہ بھارتی مفکر زنے بھی سوالات اٹھا دیئے ہیں، فوج سمیت تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں امید ہے عاشورہ پرامن… Continue 23reading مودی سرکار کی پالیسیاں،پی ٹی آئی نے دبنگ اعلان کر دیا

ناراض کسان کا انوکھا اقدام ۔۔۔ کلنٹن اور ٹرمپ کی مصنوعی ڈمی بنا کر اس کے ساتھ کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

ناراض کسان کا انوکھا اقدام ۔۔۔ کلنٹن اور ٹرمپ کی مصنوعی ڈمی بنا کر اس کے ساتھ کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے شمال مشرق میں واقع ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک قصبے ایش لینڈ میں ایک کسان نے اپنے فارم میں موجود بیت الخلا کو آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ بوتھ میں بدل ڈالا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے انتخابی سیزن میں جاری واقعات سے نالاں کسان کرس اووینز امیدواروں کے درمیان اس… Continue 23reading ناراض کسان کا انوکھا اقدام ۔۔۔ کلنٹن اور ٹرمپ کی مصنوعی ڈمی بنا کر اس کے ساتھ کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

 اب تک کی سب سے بڑی تباہی ۔۔ امریکہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

 اب تک کی سب سے بڑی تباہی ۔۔ امریکہ نے اہم اعلان کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )امریکی ریاستوں فلوریڈا اور شمالی کیرولائنا میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان میتھیو کا زور ٹوٹ گیا۔ ادھر ہیٹی میں ہلاکتوں اور تباہی کے بعد صدر نے ملک میں 3روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔جنوبی کیرولائنا سے ٹکرانے کے بعد سمندری طوفان میتھیو کا زور ٹوٹ گیا۔ اس سے قبل… Continue 23reading  اب تک کی سب سے بڑی تباہی ۔۔ امریکہ نے اہم اعلان کر دیا