اہم عرب ریاست میں مودی کادورہ کام دکھاگیا،مندرتعمیرکرنے کافیصلہ ،سنگ بنیاد بھی سربراہ مملکت ہی رکھیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی میں ہندئوں کی عبادت کےلئے بڑامندرتعمیرکرنے کافیصلہ کرلیاگیا جس کے تحت پہلا ہندو مندر الوثبہ میں تعمیر کیاجائے گا۔ یواے ای نے گزشتہ سال بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ کے موقع پرعرب ریاست نے ہندئوں کی عبادت کےلئے مندرتعمیرکرنے کےلئے اراضی مختص کرنے کااعلان کیاتھاجس کے لئے اب ابوظہبی میں بنایا جانے والا… Continue 23reading اہم عرب ریاست میں مودی کادورہ کام دکھاگیا،مندرتعمیرکرنے کافیصلہ ،سنگ بنیاد بھی سربراہ مملکت ہی رکھیں گے