سعودی فرمانرواشاہ سلمان کوبڑاصدمہ

12  ‬‮نومبر‬‮  2016

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے ۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ کے انتقال کی خبر بادشاہی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں دی گئی ۔

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز آل سعود ہفتے کو دارالحکومت الریاض میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر83برس تھی۔شہزادہ ترکی 1968ء سے 1978ء تک سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کے منصب پر فائز رہے تھے۔انھیں آج ہی سپرد خاک کر دیا جائے گا۔ایک شاہی خاندان کےبیان کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز آئندہ تین روز تک تعزیت کے لیے آنے والے افراد سے ملیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…