اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

وائٹ ہاؤس میں میرے ساتھ کیا ،کیا ہوتا رہا ؟ اوباما نے جانے سے قبل ایسا داستان بیان کر دی کہ سن کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
U.S. President Barack Obama speaks about the sequester after a meeting with congressional leaders at the White House in Washington March 1, 2013. Obama pressed the U.S. Congress on Friday to avoid a government shutdown when federal spending authority runs out on March 27, saying it is the "right thing to do." REUTERS/Kevin Lamarque (UNITED STATES - Tags: BUSINESS POLITICS)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر براک اوباما نے اعتراف کیاہے کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھ کر بھی انہیں نسلی نفرت کا سامنا کرنا پڑا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے برتھ سرٹیفکیٹ کا ایشو اٹھا کر انہیں غیر ملکی قرار دینے کی کوشش کی۔واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویو میں براک اوباما کا کہنا تھا کہ ان کی صدارت سے متعلق سفید فام امریکی شہریوں کے خیالات مختلف ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں سیاہ فام صدر سے متعلق جنوبی ریاستوں کے عوام کے خیالات شمالی ریاستوں کے سفید فاموں سے قطعی مخلتف ہیں۔ امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ نسلی نفرت کی باعث لوگوں کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتاہے۔اوباما نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے برتھ سرٹیفکیٹ کا مسئلہ اٹھا کرانہیں غیرملکی قرار دینے کی کوشش کی لیکن سرٹیفکیٹ دیکھنے کے بعد ٹرمپ نے موقف تبدیل کیا۔اوباما نے کہاکہ ان کو غیر ملکی قرار دینے کی ٹرمپ کی کوشش کے باعث انہیں کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…