جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارت، ہیلی کاپٹرز کی غیر شفاف ڈیل کے الزام میں سابق ایئر چیف مارشل گرفتار

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا، سابق بھارتی ایئر چیف پر برطانوی ہیلی کاپٹر ساز کمپنی سے کمیشن لینے کا الزام تھا،

تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو برطانوی ہیلی کاپٹر ساز کمپنی سے کمیشن لینے کے لیے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے،

سابق ایئر چیف کو بھارتی سی بی آئی نے تفتیش کے بعد گرفتار کیا، سابق بھارتی ایئر چیف پر سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کا بھی الزام تھا، بھارتی سی بی آئی نے سابق ایئر چیف کے کنزن سنجیو تیاگی وکیل گوتم کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…