ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شکست یاکچھ اور۔۔ہیلری روپڑی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کھانے والی ہیلری کلنٹن اپنے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جب ہیلری کلنٹن نے خطاب شروع کیاتوان کے سپورٹرزنے انکے حق میں نعرے بازی کی جس پرہیلری جذباتی ہوگئیں اورسٹیج پر ہی روپڑیں۔انہوں نے اس موقع پراپنے خطاب میں نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کودعوت دی کہ وہ امریکہ کی ترقی کے لئے مل کرکا م کریں ۔واضح رہے کہ امریکی عوام کے احتجاج کے بائوجود ہیلری کلنٹن نے صدارتی الیکشن میں شکست کوتسلیم کرلیاہے ۔
نیویارک میں تقریب سے خطاب میں ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ میں اپنے تمام مداحوں اور پیار کرنے والوں سے شکست پر معافی مانگتی ہوں، مجھے معلوم ہے کہ آپ لوگوں کو مایوسی ہوئی، مجھے بھی مایوسی ہوئی ہے، تاہم ہماری مہم ایک الیکشن یا ایک انسان کیلئے نہیں تھی، ہماری مہم پورے امریکا کیلئے تھی، اگر آپ بھی امریکا پر یقین رکھتے ہیں تو آپ کو بھی یہ نتائج تسلیم کرنے ہونگے اور ڈولڈ ٹرمپ کو اپنا صدر ماننا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…