شکست یاکچھ اور۔۔ہیلری روپڑی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کھانے والی ہیلری کلنٹن اپنے خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جب ہیلری کلنٹن نے خطاب شروع کیاتوان کے سپورٹرزنے انکے حق میں نعرے بازی کی جس پرہیلری جذباتی ہوگئیں اورسٹیج پر ہی روپڑیں۔انہوں نے اس موقع پراپنے خطاب میں نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کودعوت دی کہ وہ امریکہ کی ترقی… Continue 23reading شکست یاکچھ اور۔۔ہیلری روپڑی