بھارت میں سفاک شوہر بیوی کی ناک کاٹ کر فرار !
ممبئی(این این آئی)بھارت کے صوبے اترپردیش میں ایک شوہر نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بیوی کی ناک کاٹ دی۔ برطانوی اخبار کے مطابق شاہ جہاں پور شہر کے 27 سالہ سنجیو راٹھور اور 25 سالہ کملیش کی شادی 8 سال پہلے ہوئی تھی۔ اس دوران راٹھور کی جانب سے مطالبہ ہوتا رہا کہ… Continue 23reading بھارت میں سفاک شوہر بیوی کی ناک کاٹ کر فرار !