جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن کا سڑکوں پر ڈانس ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والے لوگ ششدر رہ گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انتخابات کے لئے پولنگ کے دوران ووٹروں کا جوش وخروش عروج پر رہا، اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کی جیت کے لئے پر یقین ووٹر اپنے ہی انداز میں ہلہ گلہ کرتے رہے۔ برطانیہ میں بھی خاصی گہما گہمی رہی اور کئی شہر ی صدارتی امیدوارہیلری اور کلنٹن کا ماسک پہنے ان کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے اورزبردست ڈانس کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
دوسری جانب امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی واضح ہونے کے بعدامریکیوں کی بڑی تعداد نے کینیڈا کا رخ کرلیا، امیگریشن کے لئے درخواستوں کی بھر مار بھی ہوگئی۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں صدارتی انتخابات کے غیر متوقع نتائج اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ واضح برتری سے دلبرداشتہ امریکیوں کی بڑی تعداد نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ کا رخ کرلیا ، پڑوسی ملک کی امیگریشن کے لئے بڑی تعداد میں درخواستیں بھی جمع کرادی گئی ہیں۔ دوسری جانب جیسے جیسے انتخابی نتائج واضح ہوتے گئے ، ہیلری کلنٹن کے حامیوں کی مایوسی بھی بڑھتی چلی گئی، ڈیمو کریٹ امیدوار کے حامیوں کو سر عام روتے بھی دیکھا گیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…