روس میدان میں کود پڑا ، امریکہ کوواضح پیغام دیدیا
ماسکو(آئی این پی) روس نے ایک بارپھر شامی صدربشار الاسد کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی رخصتی سے متعلق سوچنا بھی محال ہے،شام کو دہشت گردوں کے قبضے سے بچانے کیلئے بشار الاسد کا حکومت میں رہنا ضروری ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدرولاد میر پیوٹن کے ترجمان دمتری… Continue 23reading روس میدان میں کود پڑا ، امریکہ کوواضح پیغام دیدیا







































