پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارتی خفیہ ادارے بوکھلاگئے ،پاکستان کے خلاف ایک اوربھونڈادعوی کرڈالا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی خفیہ اداروں نے لائن آف کنٹرول کے ہیرانگر سیکٹر سے ایک پاکستانی شہری کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے مقامی پولیس کی مدد سے کنٹرول لائن کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرانگر سیکٹر سے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے ۔گرفتار شخص کی شناخت 41سالہ عبدایوسف کے نام سے ہوئی ہے جسے مزید تحقیقات کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔واضح رہے بھارت اس سے قبل بھی کئی شہریوں کو گرفتار کرنے کے بعد انھیں پاکستانی قرار دے چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…