اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

چائے والا اورسبزی والی آمنے سامنے ،مداحوں کی ایسی تجویزکہ سب حیران رہ گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی چائے والے ارشد خان کے بعد اب نیپال کی ایک سبزی والی نے بھی ٹوئٹر ٹرینڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ اوراب سبزی والی اورچائے والاکے بارے میں نئی بحث چل پڑی ہے ۔نیپال کے ایک علاقائی بازار میں سبزی فروخت کرنے والی اس لڑکی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیںجبکہ ارشد چائے والاکی بھی ایک ویڈیوآج بھی وائرل ہے جس میں وہ نئے حلیے میں ہیں
 
یہ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ٹرینڈ کرنے لگی ہیں ۔سبیہ ساچی پوہان ہینڈل سے سبیہ ساچی پوہان نے لکھا: ‘جب خوبصورتی اور کڑی محنت کو ملایا جائے تو نتیجہ نکلتا ہے نیپال کی ترکاری والی، سوشل میڈیا فیم زندہ باد۔روی نیپ ہینڈل سے روی نے لکھا: ‘نیپال کی ترکاری والی نے اپنے شکل و صورت سے انٹرنیٹ پر قبضہ کر لیا۔سوشل میڈیا پران دونوں کےمداحوں نے اپنے کمنٹس میں تو ‘ترکاری والی اور ‘چائے والے کی شادی کی تجویز بھی دے ڈالی۔مداحوں کاکہناہے کہ اس طرح پاکستان ا ورنیپال کے درمیان تعلقات مزید بہترہونگے

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…