جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں, پاکستان کے بعد چین کو ناقابل یقین دھمکی دیدی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے کہا ہے کہ چینی جنگی جہازوں اور ایٹمی آبدوزوں سمیت پر گہری نظرر کھے ہوئے ہیں اور انکی اپنی سمندری حدود میں نقل وحرکت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا کا کہنا ہے کہ چین کے جنگی جہازوں اور آبدوزوں جن میں ایٹمیبھی شامل ہیں پر گہری نظرر کھے ہوئے ہیں اور انکی اپنی سمندری حدود میں نقل وحرکت کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے ۔
ہمیں پورا اعتماد ہے کہ اگر وہ ہماری سمندری حدود میں داخل ہوئیں تو ہمیں واپس دھکیلنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔گزشتہ روز ایڈمرل سنیل لانبا نے نیوی ڈے کے موقع پر سالانہ بریفنگ میں کہا تھاکہ گوادرپورٹ میں چینی بحریہ کی موجودگی کی نگرانی کررہے ہیں اوربھارت اس سے نمٹنے کیلئے تیا رہے ۔پاکستان کے پانیوں میں کوئی آبدوز تعینات نہیں کی ۔
واضح رہے کہ 18نومبر کو بھارتی آبدوز نے پاکستا ن کے جنوبی پانیوں میں گھسنے کی کوشش کی تھی تاہم پاکستان نیوی نے اسے پسپا کرتے ہوئے واپس جانے پر مجبور کردیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…