چین ، پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بڑا کام ہو گیا۔۔پاکستانی قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت قراقرم ہائی وے کے خنجراب رائے کوٹ سیکشن این35 اور برہان پنڈی بھٹیاں موٹروے سمیت 874 کلو میٹر پر مشتمل 4 شاہراہیں مکمل کر لی گئیں۔ وزارت مواصلات کی دستاویزات کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بننے والی16 شاہراہوں میں سے حکومتی دعووں کے باوجود اب… Continue 23reading چین ، پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بڑا کام ہو گیا۔۔پاکستانی قوم کو مبارکباد