حیدرآباد دکن(این این آئی )بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے کس ملک کی حمایت حاصل کرنا چاہے گا؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ اب تو پکی نہ ہی ہے ,بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول اور ان کے چینی ہم منصب کل(منگل کو) ملاقات کریں گے، این ایس جی گروپ میں شمولیت اورسرحدی معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت اورچین کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کل (منگل کو) بھارتی شہرحیدرآباد دکن میں ہوگی، بھارتی حکام کے مطابق غیر رسمی ملاقات میں سرحدی معاملات بھی زیرغورآئیں گے، بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے چین کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پاک بھارت کشیدتی کی وجہ سے چین نے بھارت کو صاف طور پر انکار کر دیا تھا اور کہا تھا اور واضح لفظوں میں باور کرایا تھا کہ پاکستان کونیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت دی جائے ۔
بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کیلئے کس ملک کی حمایت حاصل کرنا چاہے گا؟
30
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں