اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

’’پاکستان زندہ باد‘‘ سابق امریکی صدر نے پاکستانیوں بارے ایسی بات کہدی کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن) سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ مسلمانوں اور خاص کر پاکستانیوں نے امریکہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،دہشت گردی کیخلاف پاکستان امریکہ کا مضبوظ اتحادی ہے،ہم پاکستان میں جمہوریت اور معیشت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات سے امریکہ کو نقصان پہنچا،ہلیری کلنٹن تجربہ کار اور امریکی صدارت کی مضبوط امیدوار ہیں۔وہ گزشتہ روز نیویارک میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹر اعجاز احمد کی رہائش گاہ پر پاکستانی بزنس کمیونٹی کے فنڈ ریزنگ ڈنر سے خطاب کر رہے تھے۔فنڈ ریزنگ ڈنر میں معروف بزنس مین میاں ذاکر نسیم سمیت بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرسابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا کہ مسلمانوں اور خاص کر پاکستانیوں نے امریکہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،جب میں امریکہ کا صدر تھا تو ہماری پالیسی تھی کہ دنیا میں امن قائم رہے اور تمام مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں مقیم مسلمانوں نے محنت سے اپنا مقام حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…