ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے نائب ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان جن کوعرب دنیا کی طاقتورترین شخصیت سمجھاجاتاہے جس کی وجہ ان کے ایسے فیصلے ہیں جن کی ہمت کوئی کوئی لیڈرکرتاہے ان میں سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان بھی شامل ہیں جوکہ سخت فیصلوں کی وجہ سے مشہورہیں ۔اب ان کے بارے میں امریکی میڈیانے ایساانکشاف کردیاہے کہ ہرکوئی دنگ رہ گیاہے ۔امریکی اخبارنیویارک ٹائمز کے مطابق 2007ءمیں امریکی سفیر کی سعودی عرب میں تعیناتی کی مدت کے خاتمے پر ریاض کے گورنر اوربادشاہ سلمان نے الوداع کیا۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے امریکی ویزے کے سخت طریقہ کار پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کچھ نرمی کرنے کی درخواست کی تھی کیونکہ ان کی اہلیہ کوبھی ڈاکٹرکے پاس علاج کیلئے جانے کیلئے بھی ویزانہیں مل سکاتھاجبکہ دوسرے بچے بھی ویزا مراحل میں درپیش رکاوٹوں کی وجہ سے پریشان تھے۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک خط کے مطابق سعودی ولی عہدمحمدبن سلیمان شہزادہ محمدبن سلمان نے ’جرائم پیشہ عناصر‘ کی طرح امریکی سفارتخانے میںجاکرانگوٹھے لگوانے سے انکارکردیاتھا۔اسی سال شہزادہ سلمان نے یونیورسٹی سے گریجوایشن کی تھی اورپھراپنے والدکیساتھ کام شروع کردیا۔واضح رہے کہ یہ خط سعودی عرب میں موجود امریکی سفارتخانے کی طرف سے اپنی حکومت کو بھیجاگیاتھا۔یہ بات بہت اہمیت کی حامل ہے کہ فنگرپرنٹ کسی بھی شخص کی شناخت کیلئے استعمال کیا جاتاہے اور اگر کسی مجرم کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرنی ہوتو اس کی انگلیوں کے نشانات سے مدد لی جاسکتی ہےاوراس طرح کسی بھی ملزم کوگرفتارکرنے میں بہت آسانی ہوتی ہے اورجدیدطریقوں میں فنگرپرنٹس کوسب سے اولین ترجیح ہوتی ہے ۔
سعودی عرب کے ولی عہد نے امریکی سفارتخانے میں کون ساکام کرنے انکارکردیاتھااورکیوں کیاتھا؟امریکی اخبارکے انکشاف پرآپ دنگ رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران



















































