بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

فرانس میں چھٹیا ں مناتے سعودی نائب ولی عہد کو سمندر میں کھڑا جہاز پسند آگیا معیشت کو سہارا دینے کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے والی سعودی حکومت کے ولی عہد نے مہنگے ترین شوق کی تکمیل کے لئے پچاس کروڑ یورو خرچ کردیئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس( آن لائن )ایک ایسے وقت میں جب سعودی حکومت معشیت کو سہارا دینے کے لئے ہنگامی اقدامات کررہی ہے، بجٹ کم کردیا گیا ہے ،حکومتی ٹھیکے روک دیئے گئے ہیں اور ملازمین کی تنخواہوں میں بھی کمی کردی گئی ہے نائب سعودی ولی عہد کی جانب سے مہنگے ترین شوق کی تکمیل کے لئے پچاس کروڑ یورو خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان کی شاہ خرچی گزرے وقت اس وقت دیکھی گئی جب وہ چھٹیاں منانے کے لئے فرانس میں تھے.انہوں نے سمندر میں کھڑا ایک جہاز دیکھا، دیکھتے ہی پسند کرلیا اور پھر اسے فوری خریدنے کا حکم بھی دے دیا، اپنے ہم رکابیوں کو جہاز کے مالک کے پاس بھیجا اور پھر محض گھنٹوں میں سودا طے ہوا جس کے بعد جہاز کے روسی مالک کو پچاس کروڑ یورو کی ادائیگی کردی گئی۔اسی روز جہاز سعودی شہزادے کے حوالے بھی کردیا گیا۔۔#/s#‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…