اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں چوبیس سالہ نابینا خاتون لیلیٰ الکوبی نے اپنی معذوری کو ترقی کی راہ میں آڑے نہیں دیا ہے اور وہ درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے مملکت کی پہلی نابینا خاتون وکیل بن گئی ہیں۔سعودی عرب میں اس وقت کل ایک سو دو رجسٹر خواتین وکلاءہیں۔بصارت سے محروم لیلیٰ الکوبی اس بات میں یقین رکھتی ہیں کہ

ان میں اور بینا خواتین میں کوئی فرق نہیں ہے۔انھوں نے عرب ٹی وی سے بات چیت میں کہاکہ میں کسی بھی دوسرے فرد کی طرح اس پیشے کی پریکٹس کرتی ہوں۔ میری معذوری کبھی کسی شکست کی وجہ نہیں رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی معاشرے میں بصارت سے محروم افراد کو مدد دینے کے لیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے تا کہ وہ اپنی مکمل صلاحیتوں کو عملی طور پر بروئے کار لاسکیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…