جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمرہ ادائیگی ،سعودی عرب نے خواجہ سرائوں پرپابندی عائدکردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے خواجہ سرائوں کے عمرہ ادائیگی پرپابندی عائدکردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے خواجہ س رائوں کے عمرہ ادائیگی پرپابندی عائد کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔سعودی حکام نے تمام ٹریول ایجنٹوں کویہ ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ عمرہ کےلئے ویزوں کی درخواستیں وصول کرتے وقت خواجہ سرائوں کے پاسپورٹ وصول نہ کریں

اوراگروصول کرلئے ہیں تووہ واپس کردیں ان کوعمرہ کاویزہ نہیں دیاجائے گا۔اس سلسلے میں سعودی قونصلیٹ جنرل نے اس بارے میں تمام متعلقہ ٹریول ایجنٹوں اوران کی تنظیم ٹریول ایجنٹس ایوسی ایشن کوبھی یہی ہدایات دی گئی ہیں
 کہ خواجہ سرائوں کے پاسپورٹس وصول نہ کئے جائیں ورنہ اگران کے پاسپورٹس وصول کرلئے ہیں توان پرویزہ نہیں جاری ہوگااس لئے خواجہ سرائوں کوپریشانی سے بچانے کےلئے پاسپورٹس ہی وصول نہ کئے جائیں ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…