اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کالائن آف کنٹرول پرمتعددبھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیز دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت تسلیم کرلی ہے جن میں سے ایک فوجی کی لاش کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ وہ مسخ شدہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی ٹوئٹ میں اس کارروائی پر شدید ردعمل دینے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حملے میں عسکریت پسند ملوث ہیں جنہوں نے فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…