دوست ملک چین کے حوالے سے خطرناک پیشن گوئی ۔۔ انتباہی نظام کادوسرا سب سے بڑا الرٹ جاری کر دیا گیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2016

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے ماحولیاتی ادارے نے شمالی چین میں اتوار تک شدید فضائی آلودگی کی پیشنگوئی کی ہے ، جمعرات کو وزارت ماحولیاتی تحفظ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہیبی ، شین ڈونگ ، شان شی ہینان ، جیانگ سو ، این ہل اور شان شی کے صوبوں میں بڑے شہروں اور بیجنگ اور ٹیان جن میں دھند چھائی رہے گی ، بیجنگ میں فضائی آلودگی کیلئے چار سطحی انتباہی نظام کا دوسرا سب سے بڑا نارنجی الرٹ جاری کیا ہے ، یہ الرٹ جمعرات کی نصف شب سے موثر ہو گا ۔ وزارت نے کہا کہ اس نے اس امر کو یقینی بنانے کیلئے مناسب حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں ، متعلقہ علاقوں میں معائنہ ٹیمیں بھیج دی ہیں ۔بیجنگ کے وائس میئر زینگ گانگ نے عوام سے کہا ہے کہ وہ بھاری گاڑیاں چلانے ، کوئلہ جلانے میں احتیاط کریں ، تمام تعمیراتی منصوبوں پر کام معطل کر دیا گیا ہے ، ان علاقوں میں سکول بھی بند کر دیئے گئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…