پیرس( آن لائن )عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔اس کی نیلامی44 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپوں سے شروع ہوگی۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کو 1983 میں ایلی ویٹر سے تبدیل کردیا گیا تھا۔رواں ماہ اس پرانی سیڑھی کے ایک حصے کی نیلامی رکھی گئی ہے جبکہ پیرس میں شائقین کیلئے اس حصے کو نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا ہے، اس حصے کی لمبائی دو اعشاریہ چھ میٹر ہے۔
ایفل ٹاورکی سیڑھیوں کو نیلامی کیلئے پیش کر دیا گیا ۔۔ بولی کتنے روپوں سے شروع ہو گی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہد میں دو دن
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
انسانیت لرز اٹھی، استاد نے کم سن بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا



















































