ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

چھوڑیں امریکہ کو۔۔ روس اور چین نیا عالمی نظام قائم کریں ۔۔ہم اس میں سب سے پہلے شامل ہونگے ۔۔ جانتے ہیں یہ اعلان کس نے کیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا( آن لائن )فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے کہا ہے کہ اگر روس اور چین مل کر ایک نیا عالمی نظام قائم کریں، تو فلپائن اس نئے ورلڈ آرڈر کا حصہ بننے والا پہلا ملک ہو گا۔ ڈوٹیرٹے نے یہ بات پیرو کے شہر لیما میں ہونے والی ایشیا پیسیفک سمٹ کے لیے روانہ ہونے سے پہلے جمعرات کے روز منیلا میں کہی۔ ان کے اس بیان کو ایک مرتبہ پھر ان کی امریکا کے بارے میں واضح طور پر تنقیدی سوچ کے اظہار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ڈوٹیرٹے نے یہ بھی کہا کہ روس کی مثال پر عمل کرتے ہوئے فلپائن بھی بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اپنی رکنیت سے دستبردار ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…