اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی یونیورسٹی نے ہی نریندر مودی کو’شیطان‘ قرار دیدیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ نے نریندر مودی کو راون قرار دے کر پتلا نظر آتش کر دیا ،یونیوورسٹی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے چار طلبا نے موجود حکومت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نریندر مودی کا پتلا راون قرار دے کرنذر آتش کر دیا۔ طلبا نے راون کی طرح ایک ہی پتلے پر کئی سر لگا کر ان پر بی جے پی رہنماؤں کی تصویریں بنا کر نظر آتش کی جن میں سدھوی پرگیا ،نتھو رام گودسے اور آسارام باپو شامل ہیں۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا کہ نریندر مودی کے پتلے کو نذر آتش کرنے کے معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔دوسری جانب یونیورسٹی کے ایک طلبا رہنما کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے بھی یونیورسٹی کی حدود میں نریندر مودی کے پتلے کو نذر آتش کیا تھا لیکن کچھ بھی نہیں ہوا ،پتلے نذ رآتش کرنا معمول کی بات ہے ،اس کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…