اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا،پاکستانی فوج ہمارے ساتھ کیا کررہی ہے؟بھارتی رُو پڑے،جانئے بھارتی ٹی وی کی رپورٹ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا بھی بھارتی حکومت کے نقش قدم پرچل پڑاہے ۔بھارتی میڈیانے الزام لگایاہے کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کی ہے اورپاکستانی فوج کی شدید فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی اہلکارہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں ۔بھارتی ٹی وی نے اپنی ایک رپورٹ میں الزام لگایاکہ پاکستان کی فوج کی طرف سے اتنی شدید فائرنگ کاواقعہ پہلی بارہواہے

اورلائن آف کنڑول پررہنے والے لوگ گھروں کوچھوڑکرمحفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں ۔بھارتی چینل سے ایک مقامی پولیس افسرنے بھی گفتگوکرتے ہوئے الزام لگایاکہ پاکستان کی فوج کی طرف سے لائن آف کنڑول کے کئی مقامات پربھاری ہتھیاروں سے استعمال کیاجارہاہے ۔بھارتی ٹی وی چینل نے پاک فوج پرالزامات کی بھرمارکردی جبکہ بھارتی فوج کے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پرکوئی ایک بات تک نہیں کی ۔

Indian Media Reporting Over Dead Bodies of… by LaziziNews

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…