جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ کی اہلیہ اور ان کا بیٹا وائٹ ہائوس منتقل نہیں ہونگے ۔۔آخر وجہ کیا ہے ؟

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور ان کے بیٹے بیرن وائٹ ہاؤس منتقل نہیں ہوں گے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلانیا اور ان کا 10سال کا بیٹا بیرن ٹرمپ ٹاور میں رہیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بیرن کی تعلیم مین ہٹن کے ایک نجی اسکول میں جاری ہے اور سال کے درمیان میں ان کے بچے کواسکول سے نہیں نکالا جاسکتا کیوں کہ اس سے اس کا سال ضائع ہوسکتا ہے لہٰذا میلانیا اور ان کے بیٹے بیرن کو اس تعلیمی سال کے اختتام تک ٹرمپ ٹاور میں ہی رہنا ہوگا۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے جس کے بعد ٹرمپ وائٹ ہائوس میں ہی رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…