ایران کو رقم کیوں دی ؟ امریکہ کا تہلکہ خیز انکشاف
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ ایران کو ادا کی جانے والی 40 کروڑ ڈالر کی نقد رقم پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے ’مقصد کے حصول‘ کے لیے استعمال کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ رقم کی ادائیگی کے بارے میں مذاکرات… Continue 23reading ایران کو رقم کیوں دی ؟ امریکہ کا تہلکہ خیز انکشاف