اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ شخص جادو ٹونہ کرتا ہے ۔۔۔ ایک سو سالہ بزرگ کے خلاف کیا کام کر دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کی مقامی شاخ انصار بیت المقدس سے وابستہ جنگجوؤں نے اپنی روایتی سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سو سالہ صوفی بزرگ الشیخ سلیمان یبو حراز کا سرقلم کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انصار بیت المقدس کے جنگجوؤں نے الشیخ سلیمان یبو حراز کو سینا میں واقع شہر العریش میں ان کے مکان کے باہر سے ان کی اولاد کے سامنے بندوق کی نوک پر اغوا کر لیا تھا اور پھر ان کا سرقلم کرنے کی تصاویر انٹر نیٹ پر جاری کردی ہیں۔مقتول جزیرہ نما سیناء میں سب سے عمر رسیدہ صوفی بزرگ تھے۔داعش نے ان پر جادو ٹونے کا عمل کرنے کے الزامات عاید کیے ہیں اور ان کے اسی ”جْرم” پر اپنی فوری انصاف کی خود ساختہ عدالت سے سزائے موت سنائی اور پھر تلوار سے ان کا سرقلم کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…