منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پاکستان میں گھسنا بھارتیوں کو بھاری پڑ گیا،حساس ادارے حرکت میں بڑی تعداد میں گرفتاریاں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی(این این آئی)پاک بحریہ کے انڈین آبدوزوں کے خلاف آپریشن کے بعد میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کامیاب کارروائی کرکے متعدد کشتیاں اور درجنوں بھارتی باشندوں کوگرفتارکرلیاہے۔میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ذرائع کے مطابق کارروائی مشرقی سمندری سرحد کے پاس کی گئی۔ایم ایس اے ذرائع کے مطابق کشتیوں اوربھارتی باشندوں کوکراچی منتقل کردیاگیاہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی باشندوں سے تفتیش حساس ادارے کریں گے۔میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ذرائع نے کہاکہ اکتوبر میں ایک پاکستانی کشتی کو پکڑ کر بھارت نے واویلا مچایا تھا۔بھارتی واویلے کی حقیقت اتنی بڑی تعداد میں کشتیاں اور شہری گرفتار ہونے پر عیاں ہو گئی ہے۔میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاک بحریہ کے ساتھ مل کر سمندری نگرانی مزید سخت کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…