پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کس چیز میں پاکستان سے آگے نکل گیا،اہم صوبے کے وزیراعلیٰ کا اعتراف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ہفتہ کو بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر طارق احسن نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی تجارت کے فروغ سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ اس وقت پاکستان کی بنگلہ دیش ایکسپورٹ 10بلین روپے ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ بنگلہ دیش کی معاشی حالات مستحکم ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ بنگلہ دیش نے لوڈشیدنگ کا خاتمہ کر دیا ہے اب ہم بھی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے کو شاں ہیں اور اس وقت صوبہ سندھ میں تھر کول اور ونڈ انرجی سمیت مختلف طریقوں سے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور بہت جلد پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…