مقبوضہ کشمیر میں مظالم ٗ آزاد کشمیر میں بھارتی انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات بندکر دی گئیں
مظفر آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں پر سیکیورٹی فورسز کے مظالم کے خلاف آزاد کشمیر میں کیبل آپریٹرز نے انتظامی حکم کے تحت بھارتی فلمی اور انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات بند کر دیں۔کیبل آپرٹرز کے سابق صدر خرم شہزاد کے مطابق ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جاری کردہ حکم پر عملدرآمد کرتے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مظالم ٗ آزاد کشمیر میں بھارتی انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات بندکر دی گئیں