پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس نے روسی صدر پیوٹن کے دورہ فرانس منسوخ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے روس پر شام میں جنگی جرائم کا الزام لگانے پر روس نے احتجاجاً گذشتہ روز دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ نے روسی صدر کے پیرس کا دورہ منسوخ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن شام کے شہر حلب میں روسی بمباری سے پریشان ہیں۔روسی صدر کو 19اکتوبر کو پیرس کا دورہ کرنا تھا۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولندو کا اصرار تھا کہ روسی ہم منصب ملاقات میں شام کو بھی ایجنڈے میں رکھیں۔انہوں نے روس پر شام میں جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام بھی لگایا تھا۔ جس پر احتجاجاً روس نے گذشتہ روز دورہ فرانس منسوخ کرنے کا اعلان کردیا تھا۔
شام کا ذکر فرانس کو مہنگا پڑ گیا،روس کا اتنا شدیدردعمل جووہم و گمان میں بھی نہ تھا،تصدیق کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار



















































