ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت نے امریکہ اورروس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،نیا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 16  فروری‬‮  2017

بھارت نے امریکہ اورروس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،نیا عالمی ریکارڈ قائم

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے 104 منصوعی سیارے کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچا دیے ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں بھارتی اسپیس ایجنسی کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی خلائی ایجنسی نے بتایاکہ ایک ہی وقت… Continue 23reading بھارت نے امریکہ اورروس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،نیا عالمی ریکارڈ قائم

جرمنی کی فوجی چھاؤنی میں اہلکاروں سے ذلت آمیزسلوک،کیا کام کروایاجارہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2017

جرمنی کی فوجی چھاؤنی میں اہلکاروں سے ذلت آمیزسلوک،کیا کام کروایاجارہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

برلن(این این آئی)جرمنی کی ایک فوجی چھاؤنی میں تضحیک آمیز رسومات اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں اور فلنڈورف کی چھاؤنی میں نئے بھرتی ہونے والوں کو زبردستی رقص کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا ،واقعے کے بارے میں معلوم ہونے پر سات فوجیوں کو فوری طور… Continue 23reading جرمنی کی فوجی چھاؤنی میں اہلکاروں سے ذلت آمیزسلوک،کیا کام کروایاجارہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

سب سے بڑا یوٹرن،ٹرمپ کے اعلان نے دنیامیں کھلبلی مچادی

datetime 15  فروری‬‮  2017

سب سے بڑا یوٹرن،ٹرمپ کے اعلان نے دنیامیں کھلبلی مچادی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے تنازعے کا دو ریاستی حل ہی واحد راستہ نہیں ہے، امن معاہدہ آخرکار فلسطینیوں اور اسرائیل کو خود ہی طے کرنا ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے… Continue 23reading سب سے بڑا یوٹرن،ٹرمپ کے اعلان نے دنیامیں کھلبلی مچادی

لیڈی ڈیاناسے دوستی ،برسوں بعد ڈاکٹرحسنات نے خاموشی توڑدی

datetime 15  فروری‬‮  2017

لیڈی ڈیاناسے دوستی ،برسوں بعد ڈاکٹرحسنات نے خاموشی توڑدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان کی بہولیڈی ڈیانا کی موت کے بعد ایک پاکستانی ڈاکٹر حسنات کا اخبارات میں بہت چرچے رہے ہیں کہ لیڈی ڈیانا ان کے عشق میں مبتلا تھی اور اسی میں ماری گئی مگر ڈاکٹر حسنات اس سے شادی پر تیار نہ ہوئے ۔ڈاکٹر حسنات نے اس بارے میں ہمیشہ خاموشی اختیار… Continue 23reading لیڈی ڈیاناسے دوستی ،برسوں بعد ڈاکٹرحسنات نے خاموشی توڑدی

بی ایس ایف کا پاکستان کی طرف سے آنیوالی سرنگ دریافت کرنےکا دعویٰ

datetime 15  فروری‬‮  2017

بی ایس ایف کا پاکستان کی طرف سے آنیوالی سرنگ دریافت کرنےکا دعویٰ

نئی دہلی (آئی این پی)بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے بین الاقومی سرحد پردر اندازی کی غرض سے پاکستان کی طرف سے آنے والی ایک سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی ) دھر میندر پاریک کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading بی ایس ایف کا پاکستان کی طرف سے آنیوالی سرنگ دریافت کرنےکا دعویٰ

ڈونلڈٹرمپ کوروس سے خفیہ رابطے رکھنے پرتحقیقات کاسامنا

datetime 15  فروری‬‮  2017

ڈونلڈٹرمپ کوروس سے خفیہ رابطے رکھنے پرتحقیقات کاسامنا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوروس سے خفیہ رابطے رکھنے پرتحقیقات کاسامناکرناپڑگیاہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک فلن کے استعفے کے بعدکرملن سے مبینہ روابط پر اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی کانگریس کی طرف سے سخت تحقیقات کا سامنا ہے۔ٹرمپ کے مشیر سلامتی پر الزام ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کوروس سے خفیہ رابطے رکھنے پرتحقیقات کاسامنا

عراق ، خودکش  دھماکہ،15افرادجاں بحق ،50سے زائد زخمی

datetime 15  فروری‬‮  2017

عراق ، خودکش  دھماکہ،15افرادجاں بحق ،50سے زائد زخمی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارلحکومت بغدادمیں خودکش  دھماکہ ہواہے جس میں 15افرادجاں بحق جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ خودکش دھماکہ بغدادکے صنعتی علاقے میں ہواہے تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی تفتیش کی جارہی ہے اورممکنہ… Continue 23reading عراق ، خودکش  دھماکہ،15افرادجاں بحق ،50سے زائد زخمی

سعودی حکومت نے گزشتہ 35سال سے روٹی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

سعودی حکومت نے گزشتہ 35سال سے روٹی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا

ریاض(مانیٹرنگ دیسک)سعودی وزارت زراعت کے حکام نے کہاہے کہ حکومت آٹے اور روٹی پردی جانے والی سبسڈی میں کمی نہیں کرے گی ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے ملزمالکان کواحکامات جاری کئے ہیں کہ بیکریوں کوبھی آٹااسی قیمت پرفراہم کریں جس پرنانبائیوں کوفراہم کیاجارہاہے۔سعودی عرب میں چاول کے بعد روٹی دوسرا فوڈ آئیٹم ہے جو سب سے زیادہ کھایا جاتا… Continue 23reading سعودی حکومت نے گزشتہ 35سال سے روٹی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا

قبل از وقت ٹرمپ کے اقتدار کا خاتمہ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

قبل از وقت ٹرمپ کے اقتدار کا خاتمہ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

نیویارک(آئی این پی)امریکی ماہرین نفسیات نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض اورصدارت کیلئے نااہل قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے 35 ماہرینِ نفسیات اورمعالجین کا ایک مشترکہ خط نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض اور صدارت کے لیے نااہل ہیں۔یہ خط 9… Continue 23reading قبل از وقت ٹرمپ کے اقتدار کا خاتمہ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا